• Home
  • /
  • Blog
  • /
  • What is Blog in Urdu? – Definition of Blog, Blogging & Blogger

What is Blog in Urdu? – Definition of Blog, Blogging & Blogger

Posted in Blogging Guides   on  February 28, 2023 by Shoaib

Most people who are willing to start blogging in Pakistan also want to know what a blog is.
If you are planning to start your own personal blog and want to become a blogger, then it is important to know the meaning of blog and blog writing in Urdu.
After reding this article, you will be ready to prepare yourself to be a list of successful bloggers in Pakistan!

What is a Blog? Definition of Blog

A blog is a type of website where you can find recent articles (blog posts) in reverse chronological order. A blog page always has the most recent articles appear first.

What is meant by Blog in Urdu

بلاگ ایک ایسی ویب سائٹ یا پھرصحفہ (webpage) کو کہتے ہیں جہاں پر آپ حالیہ یعنی تازہ ترین آرٹیکلز کو تلاش کر سکتے ہیں۔


اس صحفہ (blog)  پر آپ تمام آرٹیکلز کو جس ترتیب اور وقت کے لحاظ سے وہ شائع (publish) ہوتے ہیں دیکھ  پاتے ہیں۔ جو بلاگ پوسٹ (Blog Posts) سب سے بعد میں شائع ہوتیں ہیں وہ سب سے اوپر آ جاتی ہیں۔


سب سے اہم نکتہ ایک بلاگ اور ویب سائٹ کے اندر یہ ہے  کہ بلاگ کے اوپر روازنہ کی بنیاد پر نیا کونٹینٹ (content) شائع ہوتا رہتا ہے۔جو بلاگز پڑھنے والوں اور بلاگ ملکان کے درمیان ایک تعلق کا بھی سبب بنتا ہے۔


What is a blog and it's uses?

شروع شروع میں جب بلاگینگ کا آغاز ہورا تو یہ صرف انفرادی طور پر اپنے ذاتی رجحانات اور خیالات کے تبادلے کا ذریعہ تھا۔


بلاگ ایک قسم کی آپ کی آئن لائن ڈئرای ہے،جس کے اندر آپ روز مرہ کی زندگی کی سرگرمیوں اور اپنے تجربات، عقائد  اور مشاغل کو دوسروں کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں۔

What is the purpose of a blog?

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بلاگ بنانے کا مقاصد کیا ہے؟

 تو دوستوں ایک بلاگ کو بنانے کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں۔چند ایک بنیادی وجوہات مندرجہ ذیل ہیں۔

"کسی بھی بزنس کو ترقی دینے کے لئے"

جب بھی ہم کوئی نیا بزنس  شروع کرتے ہیں، تو آئن لائن دنیا میں پہلے پہل ہمارے برانڈ (brand) کی اتنی زیادہ پہچان نہیں ہوتی۔


تو اپنے برانڈ کی مشہوری کے لئے ہمارئے پاس دو طریقے ہوتے ہیں۔ ایک یہ کہ ہم اشتہارت (advertisement)  کے ذریعے لوگوں تک رسائی ممکن بنائے۔


دوسری طرف ہم ایک بلاگ بنا کر اس کے اوپر ایسے آرٹیکلز  لکھتے ہیں جو لوگوں کو اپنی طرف مائل کر سکے۔اس کے ذریعے ہم اپنے صارفین (customers)  کو اپنی مصنوعات (products) اور  Services  خریدانے کی طرف توجہ دلوا سکتے ہیں۔


بلاگ کو بنائے بغیر ،ہماری ویب سائٹ زیادہ لوگوں تک نہیں پہنچ پاتی، جبکہ بلاگ کے ذریعہ ہم اپنی ویب سائٹ پر بنا پیسے خرچ کیے اسے گوگل کے اندر Rank کروا سکتے ہیں۔


"اپنے تجربات کو شئیر کر کے آئن لائن دنیا میں اپنی ایک منفرد پہچان بنانا"

اگر آپ کسی بھی شعبے میں ماہرات رکھتے ہیں تو آپ اپنے تجربات کو دوسروں کے ساتھ شئیر کر کے لوگوں کو اپنے ساتھ ہم آہنگ کر سکتے ہیں۔


جب آپ لوگوں کے مسائل حل کرنے کا سبب بنتے ہیں تو یہ چیز آپ اور آپ کے سامعین کے درمیان ایک بھروسہ قائم کرتی ہے۔اور یہی چیز آپ کی ویب سائٹ کی ٹریفک کو بڑھنانے اور اُس پر اچھی خاصی (sales) لانے کا بھی ذریعہ بنتی ہے۔


مثال:  جیسا کہ میری بنیادی فیلڈ بلاگینگ ہے۔اگر میں لوگوں کے ساتھ ایسا مواد شئیر (share)  کرتا ہوں جو اُن کی کامیابی کا راستہ ہموار کرتا ہے اور اُن کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا موجب ہوتا ہے،تو میں اپنی کوئی بھی چیز ان کو آسانی کے ساتھ فروخت  (sell) کر سکتا ہوں۔


مثال کے طور پر اگرمیں اپنے بلاگ پر  کچھ آرٹیکلز لکھتا ہوں اور میں اُن کے اوپر گوگل کے اندر  (rank) ہوجاتا ہوں،تو کل کو میں اپنی ویب سائٹ پر اپنی کتاب یا پھر اپنے کورسسز (courses) کو اپنے پڑھنے والوں کوان چیزوں کے خریدنے کی طرف مائل کر سکتا ہوں۔


"پیسے کمانے کے لئے بلاگینگ سب سے آسان طرققہ ہے"

بہت سارے لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا ہم بلاگینگ کے ذریعے پیسے بھی کما سکتے ہیں،جی ہاں بالکل! جب آپ کی ویب سائٹ پر users کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ ہونا شروع ہوتا ہے،تو آپ کی کی گئی تمام محنت بھی لانگ لانا شروع ہو جاتی ہے۔


بلاگ سے پیسے کئی طرح سے کمائے جا سکتے ہیں۔


  1. گوگل ایڈسنس(Google Adsense) کے ذریعے
  2.   Affiliate Marketing کے ذریعے
  3. Sponsorships لنک کے ذریعے

میں اپنی اس ویب سائٹ سے تقریباً 40 سے 50 ہزار تک ماہانہ کما رہا ہوں۔آپ میری گوگل ایڈسینس ارینگ کا شکرین شارٹ بھی دیکھے سکتے ہیں۔

my google adsense earning

کیا آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ:

What differentiates blogs from websites?

بہت سارے لوگ ویب سائٹ اور بلاگ کو ایک ہی تناظر میں دیکھ یا سمجھ رہے ہوتے ہیں، جبکہ یہ بات  کئی صورتوں میں درست قرار نہیں پا سکتی۔


حققیت میں ایک بلاگ کو ہم ویب سائٹ کہہ سکتے ہیں، جبکہ خالی ایک ویب سائٹ کو ہم بلاگ نہیں کہہ سکتے۔ لیکن یہ بات یاد رہے کہ کچھ ویب سائٹز ایسی ہوتی ہے جو ان دونوں چیزوں پر مشتمل ہوتی ہیں۔ان کے اندر بلاگ کا ایک سیکشن(page) بھی ہوتا ہے۔


بلاگ: ویب سائٹ کے ایک ایسے حصے (page) کہتے ہیں جہاں پر اکثر آپ ایک یا ایک سے زیادہ مضوعات کے اوپر دلچسپ آرٹیکلز کو پڑھ سکتے ہیں۔


زیادہ تر بلاگ کے اوپر آپ ایک ہی گوشے (niche) کے متعلق معلومات کو حاصل کر سکتے ہیں۔ جیسا کہ ٹیکنالوجی کے متعلق یا پھر سیاسی خبروں کے حوالے سے۔ بلاگ پوسٹ کو پڑھنے والے لوگ کمنٹ (comment)  کی صورت میں اپنی رائے کا اظہار بھی کر سکتے ہیں۔ سب یہ اہم بات یہ کہ بلاگ مالکان اپنی سائٹ پر روانہ کی بنیاد پر تازہ ترین معلومات فراہم کرتے رہتے ہیں۔


While a blog is a type of website, not every website is a blog. A website is a collection of related web pages that belong to a single domain. 

ویب سائٹ: دوسری طرف ویب سائٹ ایسے pages  کے اوپر مشتمل ہوتی ہیں جس کے اوپر مواد (content)  جامد (static) حالت میں ہوتا ہے۔ بلاگ کے مقابلے میں ان pages کے اوپر روازنہ کی بنیاد پر بہت کم تبدلییاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔


مثال کے طور پر  کسی بھی ویب سائٹ کا home page یا پھر about us  طرح کے pages کے اوپر کئی عرصہ تک ایک ہی طرح کا مواد پڑھنے یا دیکھنے کو ملتا ہے۔


کسی بھی ویب سائٹ کے لئے ایک ڈومین کا ہونا ضروری ہے یعنی کہ ایک نام جس کو لوگ لکھ کر آپ کی ویب سائٹ کو تلاش کر سکے۔ ویب سائٹ ہمیشہ کسی بھی کمپنی بزنس یا پھر کسی بھی ادارے کی معلومات کو شئیر کرنے کے لئے بنائی جاتی ہے، جس کے اوپر کسی بھی بزنس کے متعلق ہر طرح کی معلومات یا پھر ہدایات آسانی سے حاصل کی جا سکے۔


کسی بھی ویب سائٹ کا home page سب سے اہم page  ہوتا ہے۔اسی پر تمام طرح کی معلومات کو مہیا کیا جاتاہے۔بلاگ کے مقابلے میں ویب سائٹ کو زیادہ پروفیشنل طریقے سے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔

Some Useful Articles

About Shoaib Akram

admin

I've been in the business of writing, marketing, and web development for a while now. I have experience in SEO and content generation. If you need someone who can bring life to your words and web pages, I'm your guy.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked

{"email":"Email address invalid","url":"Website address invalid","required":"Required field missing"}
Subscribe to get the latest updates